امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں پاکستانی وزیر اعظم کا تاریخی بیان + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸ Asia/Tehran
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں دھرنے کے دوران تاریخی بیان دیا تھا جسے میڈیا نے کافی کوریج دی تھی۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دھرنے پر بیٹھے تحریک انصاف کے کارکنوں کو خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی تشیع جنازہ اور شاہ ایران کے درمیان مقایسہ کیا۔ انہوں نے ملک کے جوانوں کو امام خمینی رحمت اللہ کی سادہ زندگی کو نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ علامہ اقبال اور ڈاکٹر علی شریعتی میرے آئیڈیل ہیں۔