Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ Asia/Tehran
  • ٹل پاراچنار مین شاہراہ 74 ویں روز بھی نہ کھل سکی

پاکستان میں واقع ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج 74 ویں روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہے۔

سحرنیوز/پاکستان:  پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان افغان خرلاچی بارڈر بھی ہر قسم کی تجارت کے لیے بند ہے، جس کے باعث پاراچنار شہر میں اشیائے خور و نوش، ادویات، تیل، لکڑی اور ایل پی جی کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔ راستوں کی مسلسل بندش سے کاروبارِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ پارا چنار کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ عمائدین کے درمیان جرگے اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

ٹیگس