May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں شہید رجائی پورٹ میں ہونے والے المناک حادثے کے متاثرین کے لیے بعض سفارت کاروں، مقامی حکام، مذہبی اور ثقافتی شخصیات اور غیر ممالک کے سفیروں نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔

ٹیگس