May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶ Asia/Tehran
  • ہندوستان کے چار طیاروں کو مار گرانے کا پاکستان کا دعوی

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے ہيں۔

سحرنیوز/پاکستان: پاکستانی فوج نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کا انفنٹری بریگيڈ کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انفرنٹری بریگيڈ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کے بعد ہندوستانی فوج نے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس کے دوران عام شہریوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

ٹیگس