امریکی شہر نیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین ڈاکٹروں سمیت کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔