فوٹو گیلری
عراق کے شہر تلعفر کی آزادی کیلئے آپریشن اپنے آخری مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور 95 فیصد علاقے پر عراقی فورسز نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور داعش دہشتگرد فرار کر گئے ہیں۔