فوٹو گیلری
اصفہان شہر کے علاقے جلفا میں عیسائی برادری زندگی گذارتے ہیں۔ حضرت عیسی (ع) کی ولادت بات سعادت اور نئے عیسوی سال کی آمد کی مناسبت سے وانک کلیسا کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔