حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعات کے خلاف تہران میں ریلی
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران میں کل نماز جمعہ کے بعد حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعات کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں ایک بار پھر تہران کے غیور عوام نے اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا۔