روشن اور خوبصورت لیکن گرہن زدہ چاند
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
سپر بلڈ مون کی روشنی سرخی مائل نارنجی ہوتی ہے اور کل31 جنوری کو طلوع ہونے والا چاند سپر بلیو بلڈ مون ہوتھا۔
سپربلڈ مون چودھویں کے عام چاند کے مقابلے میں 14 فیصد بڑا اور30 فیصد زیادہ روشن تھا جسے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔
عیسوی مہینے میں 2 بار دکھائی دینے والا چودھویں کا چاند بلیو مون کہلاتا ہے اور ایسے میں چاند کو مکمل گرہن لگ جائے تو اسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے۔