Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
  • ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز جمعہ کے روز تہران میں ہوا جس میں ایرانی وزیرخارجہ کے مشیر برائے سیاسی امور سمیت اعلی قومی اور غیرملکی سیاسی شخصیات شریک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران پہلی بار ایشیائی سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی کانفرنس (ICAPP) کی میزبانی کر رہا ہے۔

اس کانفرنس کے تحت ایشیائی سیاسی جماعتوں کی 29ویں مستقل کمیٹی اور شاہراہ ریشم پر اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ایران اور دنیا کے مختلف ممالک کے سیاسی رہنما شرکت کر رہے ہیں۔

ایران کی اسلامی اتحاد پارٹی اس کانفرنس کی میزبانی کر رہی ہے جس میں سو سے زائد اعلی سیاسی رہنما، مختلف جماعتوں کے سکریٹری جنرل، 25 ایشیائی ممالک کی 40 جماعتوں کے

 

 

ٹیگس