عراقی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف وسیع آپریشن کرکے موصل سے اس گروہ کا خاتمہ کر دیا اور عوام کو داعش کے چنگل سے نجات دلا دی۔