مادران آسمانی
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
حضرت فاطمه زهرا (سلام الله علیها) کی والادت با سعادت کے موقع پر تہران میں آسمانی ماووں "مادران آسمانی" کے نام سے ایک پروگرام شروع ہوا ہے جسے کے تحت شہداء کی والدہ سے اس روز ملاقات کر کے انھیں گلدستے پیش کئے جاتے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت 30 ہزار کے قریب شہداء کی ماووں کو پورے ملک میں گلدستے پیش کئے جاتے ہیں۔