Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱ Asia/Tehran
  • شہید کی والدہ

فوٹو گیلری

ایران میں مدر ڈے یا روز مادر کے موقع پر بچے اپنے ماووں سے ملنے جاتے ہیں ان کے ہاتھ چومتے ہیں اور انھیں گفٹ پیش کرتے ہیں لیکن اگر بچے بلند درجے پر فائز ہوں تو والدین ان کے پاس جاتے ہیں اور یہی کچھ اس بار روز مادر کے موقع پر تہران کے بہشت زہرا قبرستان میں ہوا جب ایک والدہ اپنے شہید بیٹے کی قبر پر گئی۔

ٹیگس