Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸ Asia/Tehran
  •   سرزمین نورکے راہی

فوٹو گیلری

8 شسالہ دفاع مقدس کے محاذوں کو دیکھنے کیلئے ایران بھر سے قافلے ان علاقوں کا دورہ کرتے ہیں اور ان قافلوں کو راہ یان نور کا نام دیا گیا ہے۔ ایران کے شہر شیراز کے طلباء و طالبات نے بھی حال ہی میں ان علاقوں کا یونیورسٹی سے یونیورسٹی تک انقلابی نوجوان ترقی و پیشرفت  کے نعروں کے ساتھ  دورہ کیا ۔

ٹیگس