Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  •  حرم مطهر امام رضا (ع) میں نئے شمسی سال کی آمد کے مناظر

فوٹو گیلری

ایران کے شہر مشہد مقدس میں نئے شمسی سال کی آمد کے موقع پر حرم مطهر امام رضا (ع) میں  عاشقان اهل بیت عصمت و طهارت (ع) کےلاکھوں عاشقوں اور زائرین نے نئے سال کی دعا پڑھی اور زیارت کی۔

ٹیگس