Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی  کا نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر زائرین سے خطاب - تصاویر

فوٹو گیلری

بدھ کے روز مشہد مقدس میں نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے لاکھوں زائرین سے اپنے سالانہ خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آج ایران کی موجودہ آزادی اور خودمختاری دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں ہے۔آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای فرمایا کہ ایران میں اسلامی جمہوری نظام قائم ہے جسے عوام نے سامراج اور آمرانہ نظام ختم کر کے قائم کیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے بیرونی دباؤ اور دیگر مسائل کے باوجود انصاف کی فراہمی میں قابل قدر خدمات انجام دی ہیں اور اس شعبے میں اچھی ترقی کی ہے۔

ٹیگس