Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴ Asia/Tehran
  • خالد نبی کی زیارتگاه

فوٹو گیلری

خالد نبی کی زیارتگاہ ایک کوہستانی علاقے میں  کلالہ شہر سے 55 کیلو میٹر کے فاصلے پر اور صوبہ گلستان کے شہر گنبد کاووس کے پہاڑی سلسلے «گوگجه داغ» میں واقع ہے۔  اس علاقے کے عوام کی روایات کے مطابق  عالم بابا خالد نبی کی بیوی کے والد اور چوپان آتا، یہ تمام  اولیاء خدا تھے ۔ خالد نبی غیث بن سنان عبسی ترکمن زبان میں «حالت نبی» یا «خالد نبی» بغیر کتاب کے عیسائی دین کے پیروکاروں  اور مبلغین میں سے تھے جو حضرت رسول خدا محمد مصطفی (ص)  کی ولادت با سعادت سے تقریبا 40 سال  پہلے دین و شریعت کی تبلیغ کرتے تھے۔ اور روایات کے مطابق خالد نبی کی بیٹی نے  حضرت رسول خدا محمد مصطفی (ص) سے ملاقات کی اور مشرف بہ اسلام ہوئیں اور حضرت رسول خدا محمد مصطفی (ص) نے ان سے فرمایا تھا کہ «انبه بنی ضیعه اهله» و «مرحبا به انبه اخی» ...

ٹیگس