فوٹو گیلری
ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی اپنے ترکی کے ہم منصب کی دعوت پر شام سے متعلق تہران،،ماسکو اور اقنرہ کے سہ فریقی دوسرے دور کےاجلاس میں شرکت کرنے کیلئے کل انقرہ کے دورے پر روانہ ہوئے۔