رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سےحضرت امام رضا (ع)کی ضریح مطہر کی غبار روبی
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
مشہد مقدس سے موصولہ خبروں کے مطابق ماہ ذی القعدہ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی مخصوصی کے ایام میں ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب جمعرات کی صبح منعقد ہوئی اس موقع پر رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی موجود تھے- اس معنوی تقریب میں آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی ، آیت اللہ العظمی وحید خراسانی اور آیت اللہ مصباح یزدی کے ساتھ ساتھ متعدد علما اور آستان حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کے عہدیدار اور شہدا کے اہل خانہ بھی شریک تھے-