مدافع حرم جنرل حسین همدانی کی تیسری برسی
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے شہر ھمدان میں مدافع حرم جنرل حسین همدانی کی شہادت کی تیسری برسی کل حسینیه امام خمینی(ره) همدان میں منعقد ہوئی جس میں سول و فوجی حکام اور اعلی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہید کے دوست تہران کے سابق میئر محمدباقر قالیباف نے خطاب کیا۔ مدافع حرم جنرل حسین همدانی 16 مھر 1394 ھجری شمسی کو شام میں شہید ہوئے۔ مدافع حرم جنرل حسین همدانی سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے بانی ارکان میں سے تھے اور مسلط کردہ جنگ میں آپ نے محمد رسولالله(ص) بریگیڈ کی کمان بھی سنبھالی تھی۔