Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷ Asia/Tehran
  • تہران: امام حسین (ع) اسکوائر پر عظیم الشان اجتماع

فوٹو گیلری

  تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس ریلی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایران میں 9 سال قبل رونما ہونے والے فتنہ کی وجہ سے ملک کو اقتصادی لحاظ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے اور اس فتنہ کے رہنماؤں کی پیشانی پر مہر خیانت ثبت ہوچکی ہے۔

ٹیگس