فوٹو گیلری
تہران کے میلاد ٹاور میں 37 ویں فجر فلم فیسٹیول کا اختتام ہوا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ثقافت و ارشاد اسلامی کے وزیر سیدعباس صالحی تھے۔