ایران کے وزیر دفاع سے عراق کے ایرو اسپیس اور بحریہ کے کمانڈروں کی ملاقات
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے جمعرات کے روز عراق کے ایرو اسپیس اور بحریہ کے کمانڈروں سے گفتگو میں علاقے اور دنیا کے سیاسی و سیکورٹی حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران و عراق کو لاحق خطرات اور دونوں ملکوں کے لئے پیش آنے والے مواقع اس بات کے متقاضی ہیں کہ دونوں ممالک کے سیاسی و فوجی حکام کے درمیان علاقے میں امن و استحکام اور دونوں ملکوں کی قوموں کے مفادات کے تحفظ کی خاطر صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رہے۔