Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۴ Asia/Tehran
  • کوہ مبارک جہاں ایران  نے امریکہ کے جدید ترین ڈرون کو سرنگوں کیا

فوٹو گیلری

کوہ مبارک ایران کے صوبے ہرمزگان کے مشرق میں واقع ہے اور یہ شہر اس وقت کافی مشہور ہوا جب 30 خرداد 1398 ھجری شمسی کو ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے جانے پر ایران کی فضائیہ نے امریکہ کے جدید ترین ڈرون MQ-4C کو سرنگوں کیا۔

ٹیگس