ایران بھر میں کوویڈ 19 بیماری کے خلاف ویکسینیشن شروع ہوگئی ہے، 9 فروری بروز منگل کو تہران کے امام خمینی رح اسپتال میں وزیر صحت کی موجودگی میں ویکسینیشن کا آغاز ہوا۔