ایران میں یوم مسلح افواج
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹ Asia/Tehran
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے اپنے ایک حکم کے ذریعے ایرانی کلینڈر کی تاریخ انتیس فروردین کو آرمی ڈے کا اعلان کیا تھا ۔
ایران میں آرمی ڈے منایا جارہا ہے، اس موقع پر سالانہ پریڈ اور سامان حرب کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا، کورونا کی باعث اس سال آرمی ڈے کی پریڈ محدود پیمانے پر اور ملک بھر کی فوجی چھاونیوں میں منعقد کی گئیں۔