May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵ Asia/Tehran
  • شام کے عوام کا صدر بشاراسد کی کامیابی پر جشن

شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔

شام کے عوام نے مختلف شہروں میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلیاں نکالیں اور سڑکوں پر آ کر بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔ شامی عوام کے ہاتھوں میں بشار اسد کی تصویریں اور شام کے پرچم تھے اور وہ بشار اسد کے حق میں نعرے لگا کر خوشی کا اظہار کر رہے تھے۔

ٹیگس