Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran
  • قم میں عیدالاضحی کے موقع پرسلاٹر ہاؤس میں قربانی کے مناظر

عید الاضحی کے موقع پر ایران میں جانوروں سے انسانوں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے گھروں اور عام شاہراہوں پر قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور صرف سلاٹر ہاؤسز میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایران کے مقدس شہر قم میں انڈسٹریل سلاٹر ہاؤس میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کیا گیا۔

ٹیگس