-
عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر فرد جرم عائد
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں جبکہ شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔
-
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا، ماہرین قانون کیا کہتے ہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی جس پر پی ٹی آئی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا، کارکن مشتعل نہ ہوں: پی ٹی آئی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے پر کارکنان مشتعل نہ ہوں، کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا: خصوصی عدالت
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے خلاف سائفر کیس میں ٹرائل جیل میں ہی ہوگا۔
-
شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ، سائفر کیس میں قصوروار قرار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرواتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود کو قصوروار قرار دیا ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔