ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i406980-ایران_و_پاکستان_کے_وزرائے_خارجہ_کی_ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والے والی ملاقات میں، تجارتی و اقتصادی تعلقات، ایران سے بجلی کی ترسیل اور سرحدی لین دین کی صورتحال کے علاوہ زائرین کی سہولت کے لیے دونوں ملکوں کے درمیاں ریل روڈ رابطوں کو مضبوط بنانے کے بارے میں بات چیت ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran
  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات