Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ Asia/Tehran
  • پیامبر اعظم (ص) 19فوجی مشقوں کا آغاز

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے پیامبر اعظم 19 فوجی مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز میرزا کوچک خان سپیشل فورس بریگیڈ کی رشت ہوائی اڈے سے کرمانشاہ ہوائی اڈے پر منتقلی کے ساتھ کیا۔

ٹیگس