Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷ Asia/Tehran
  • کرگل کی فضاؤں میں یکجہتی کی گونج، عوام نے ایران کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع منعقد کیا

کرگل کے عوام نے ایران کے ساتھ اپنی عقیدت، محبت اور اصولی وابستگی کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے ایک تاریخی اجتماع سجایا۔ ایران کے حق میں کرگل کا یہ اجتماع اس بات کا ثبوت ہے کہ دلوں کے رشتے سرحدوں سے کہیں زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔کرگل کی گلیاں اور میدان اس روز ایک ہی صدا سے گونج اٹھے—ایران کے ساتھ اخوت، امن اور استقامت کا پیغام۔

ٹیگس