سیاسی تبصرے
-
یورپ کے قول و فعل میں تضاد
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ فرانس نے یورپیوں کی جانب سے وعدے پورے نہ کرنے کی تلافی کے لئے کوئی حتمی اور قابل اعتنا پیشکش کی ہے -
-
نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششیں رنگ لائیں ، آیت اللہ زکزاکی ہندوستان پہنچ گئے ۔
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار اس ملک کی عدالت نے نائجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی -
-
خلیج فارس کی سیکورٹی سے متعلق ایران اور قطر کا مشترکہ موقف
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹خلیج فارس کے اسٹریٹیجک علاقہ کے دو ہمسایہ ممالک اسلامی جمہوریۂ ایران اور قطر دوطرفہ تعاون کے فروغ کی راہ پر گامزن ہیں جو خلیج فارس کے علاقہ کی امن و سلامتی کے تحفظ کے ہدف سے علاقائی تعاون کی اہمیت کی علامت ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائے جانے پر عالمی برادری ٹھوس قدم اٹھائے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ کے ایک رکن ملک کے وزیر خارجہ کے خلاف پابندی، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں منجملہ اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے جو سفارتکاری اور کثیرالجہتی تعلقات پر کاری ضرب ہے-
-
عدن کا سقوط ، یمن میں سعودی عرب کی بڑی شکست
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰جنوبی یمن میں، عدن کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں اور سعودی عرب سے وابستہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کے اتحادیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں، جو یکم اگست سے شدت اختیار کرگئی ہیں، منصور ہادی کے صدارتی محل "کاخ معاشیق" اور فرجی بیرکوں پر متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں نے قبضہ کر لیا ہے-
-
ایران کے بارے میں فرانس کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے رہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کی ایک اہم ترین وجہ کا تعلق جامع ایٹمی معاہدہ اور مجموعی طور پر ایران کے ساتھ رویہ سے ہے۔
-
ابراہیم الحوثی کے قتل میں سعودی عرب ملوث
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سید ابراہیم بدرالدین الحوثی کا قتل سعودی اتحاد کے ایجنٹوں نے کیا ہے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن پر بیچینی اور شدید جھڑپ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ہائی کمشنر کے اخراج اور نئی دہلی کے ساتھ تجارتی تعلقات تعلق معلق کئے جانے کے ساتھ ہی کنٹرول لائن پر دونوں ملکوں کے فوجیوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی پیشرفت کا سفر جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز غیرمعمولی اور استثنائی ذہانت و صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں اور عالمی اولمپیاڈ میں تمغے حاصل کرنے والوں نیز والیبال کی جونیئر قومی ٹیم کے اراکین سے، کہ جنھوں نے والیبال میں عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے ملاقات میں ان نوجوانوں کی فکری گہرائی ، دانشمندی اور عقلانیت کو خراج تحسین پیش کیا اور فرمایاکہ استثنائی صلاحیتوں اور غیرمعمولی استعداد کے حصول کا راستہ، ایک نہ ختم ہونے والا راستہ ہے ۔
-
شام اور عراق میں داعش کی فعالیت جاری رہنے پر پنٹاگون کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انیس دسمبر 2018 کو کہا تھا کہ امریکی فورسیز شام سے خارج ہو رہی ہیں-