سیاسی تبصرے
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے عدم انعقاد پر طالبان کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴گروہ طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس لحاظ سے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے عمل کی غیرملکیوں کی جانب سے حمایت اور نظارت ہو رہی ہے اس لئے یہ گروہ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوں-
-
نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششیں اور آیت اللہ زکزاکی کی مشروط آزادی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزاکی کی بیماری میں شدت آنے کا اعلان کئے جانے کے ایک مہینے بعد اور مسلمانوں کی جانب سے ان کی رہائی کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار ریاست کادونا کے ہائی کورٹ نے انھیں علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی -
-
ظریف کے انکار کا نتیجہ، پابندی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک پریس کانفرنس میں اپنے گذشتہ مہینے کے دورہ نیویارک کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے میں مجھ سے کہا گیا کہ اگر تم نے امریکی صدر سے ملاقات کی پیشکش نہ مانی تو دوہفتوں میں تم پر پابندی عائد کردی جائے گی-
-
بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اہداف
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴مصر، اردن اور عراق کے وزرائے خارجہ کا، بغداد میں سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا-
-
امریکہ میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے بارے میں انتباہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴اگرچہ امریکہ نے نائن الیون کے حملوں کے بعد خود کو دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار قرار دیا تھا اور دنیا کے مختلف علاقوں میں اس سلسلے میں متعدد اقدامات انجام دیئے تاہم امریکہ کے اندر خاص طور پر حالیہ دنوں میں مسلح حملوں میں نمایاں اضافہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ اس ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ٹھوس انتباہ کا باعث بن جائے-
-
یورپی یونین بھی امریکی بحری اتحاد کے حق میں نہیں
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰خلیج فارس میں امریکہ کی اشتعال انگیزی کے باعث کشیدگی میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر امریکہ اور برطانیہ ایک بحری اتحاد بنانے کی کوشش میں ہیں۔
-
ایران سے متعلق متحدہ عرب امارات کی پالیسی میں تبدیلی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۶متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اپنی علاقائی پالیسی میں تبدیلی پیدا کرکے یمن سے پسپائی کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریۂ ایران کے ساتھ مذاکرات کا بھی اقدام کیا ہے۔
-
واشنگٹن کو عالمی حقائق کے سامنے تسلیم ہو جانا چاہئے
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود کو یکہ و تنہا کرنے کے عمل کو روکے اور دنیا میں موجود حقائق سے ہماہنگ ہو جائے-
-
نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷امریکہ کی جانب سے دو اگست دوہزار انیس سے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلئر فورس معاہدے آئی این ایف سے باہر نکلنے کے اعلان نے دنیا کو عدم استحکام کے ایک نئے دور میں پہنچا دیا ہے- واشنگٹن کی کوشش ہے کہ اس طرح اپنے مفادات اور مطالبات کے مطابق نیا اسلحہ جاتی معاہدہ تشکیل دے-
-
تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا تیرہواں اجلاس جمعرات کو قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں شروع ہوا اور آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوگیا۔