سیاسی تبصرے
-
ظریف پر امریکی پابندی کی عالمی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے پر عالمی برادری نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور صرف عالمی برادری ہی نہیں بلکہ خود امریکہ کے اندر بھی اس سیاسی اقدام پر سخت تنقید ہو رہی ہے-
-
ایرانی مضبوط سفارت کاری کے سامنے امریکہ کی بےبسی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰ٹرمپ حکومت نے اب ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
-
ترکی، شام کے ساتھ تعلقات بحالی کا مطالبہ جاری
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵شام کے ساتھ سیاسی تعلقات بحالی کا ترکی کی بڑی بڑی پارٹیوں کے مطالبہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خلیج فارس میں امریکی اتحاد میں شمولیت سے جرمنی کا انکار
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۸خلیج فارس میں کشدگی میں شدت کی وجہ سے امریکہ اور برطانیہ ایک بحری اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر توانائی کا دورۂ افغانستان
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر توانائی رضا اردکانیان نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں مختلف اہم مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
امریکہ سے ڈرون طیارے خریدنے پر ہندوستان کی نظرثانی
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷ہندوستان امریکہ سے ڈرون طیارے خریدنے کے سلسلے میں نظر ثانی کر رہا ہے۔
-
خلیج فارس کی سیکورٹی کے بارے میں روس کا منصوبہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶روس نے خلیج فارس سے متعلق سیکورٹی کا منصوبہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا ہے۔
-
سفارتخانے تل ابیب منتقل کرنے کے لئے ممالک کو رشوت
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہونے کے پندرہ مہینے بعد بھی بیت المقدس کو صیہونی دارالحکومت قرار دینے کی امریکی و صیہونی سازش کامیاب نہیں ہوسکی ہے اور اس سازش کو ناکامی سے بچانے کے لئے اب صیہونی حکومت نے رشوت کا سہارا لیا ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی سمجھوتہ کمیشن کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴فرانس ، برطانیہ ، جرمنی اور ایران کی درخواست پر ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا ہنگامی اجلاس اٹھائیس جولائی کو ویانا میں منعقد ہوا اجلاس کی سربراہی سید عباس عراقچی اور یورپی یونین کی نمائندہ ہلگا اشمتھ نے کی-
-
امریکہ کی ترکی کو دوبارہ دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف امریکی دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہے گا تو انقرہ بوئنگ طیارے خریدنے کا ارادہ ترک کردے گا-