-
اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔
-
یہ سیارہ مریخ ہے یا زمین! سیارہ مریخ کی حیرت انگیز ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵امریکی خلائی ادارہ ناسا کے مریخ پرموجود ربوٹ گاڑی ایکسپلورر نے اس سیاہ کی نئی ویڈیو بھیجی ہے جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ ہوجاتا ہے کہ کیا یہ مریخ کی تصاویر ہیں یا زمین کی تصاویر ہیں ۔ ایکسپلورر کی طرف سے بھیجی جانے والی نئی ویڈیو میں مریخ کی زمین کے صحرا سے بہت زیادہ شباہت دکھائی دیتی ہے۔
-
مشتری کے چاند کی تفصیلی تصویر جاری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ناسا نے جُونو اسپیس کرافٹ سے کھینچی گئی نظامِ شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے برف سے ڈھکے چاند یورپا کی پہلی تفصیلی تصویر جاری کر دی۔
-
اسپیس ایکس کا بوسٹر چودہویں مرتبہ کامیابی سے واپس زمین پر اتر گیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰خلائی میدان میں کام کرنے والی امریکی کمپنی اسپیس ایکس کا فالکن 9 راکٹ 34 سیٹلائٹس کو لے کر مشن پر روانہ ہوا تھا، اس کا بوسٹر چودہویں مرتبہ کامیابی سے واپس سمندرمیں اپنے بحری ڈرون اڈہ پر لینڈ کر گیا۔
-
چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔
-
چاند پر خلابازوں کو لے جانے والا مشن دوسری بار بھی ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹چاند پر انسان کو بھیجنے کے لئے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔