Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ Asia/Tehran
  • ایران میں برادران اہلسنت کی کچھ معروف مساجد ۔ تصاویر

۲۲ اگست کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔اسی مناسبت پر آپ کی خدمت میں یہ گیلری پیش کی جا رہی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں قریب ۷۳ ہزار مساجد موجود ہیں جن میں سے قریب ۱۳ ہزار برادران اہلسنت کے ذریعہ تعمیر ہوئی ہیں۔ایرانی مساجد کا امتیاز یہ ہے کہ وہاں پر تمام مسلمان بلا تفریق مذہب و ملت نماز ادا کرتے ہیں۔البتہ یہ وضاحت ضروری ہے ایران میں مساجد کی تعداد ۷۳ ہزار ضرور ہے، مگر اسکے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں نماز خانے یا بیت الصلاہ بھی موجود ہیں جہاں مومنین فریضۂ نماز ادا کرنے کے لئے جاتے ہیں۔

ٹیگس