اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰ Asia/Tehran
کیا اسلام میں خوشی اور انٹرٹینمنٹ کا کوئی تصور ہے؟ یا صرف دعا، عبادت، ذکر؟
حلال اور حرام میوزک پہچاننے کا معیار کیا ہے؟
کیا ہم قحط زدہ لوگوں میں شمار ہوتے ہیں؟
ہمیں نماز سے لطف ملتا ہے یا نہیں؟ وجہ کیا ہے؟