Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۷ Asia/Tehran
  • میں غدیری ہوں!

غدیر تاریخ بشر کا وہ سنہری نقطہ ہے جب خدا کا نظام ہدایت کامل ہوا اور جو کچھ بشر کی رہنمائی کے لئے نازل ہونا تھا، وہ ہو گیا اور پھر قدرت نے بعدِ نبوت، سلسلہ امامت کے آغاز کے لئے اپنے پیارے نبی حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو مامور کیا کہ وہ ولایتِ علی کا اعلان کریں۔ اس موقع پر ہر سال کروڑوں افراد مختلف انداز میں مکتب غدیر سے اپنی وابستگی کا اظہار کرتے ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں شمع نبوت و امامت کے پروانوں نے ولایت علی کی حکایت کرنے والا ایک فریم ہاتھ میں لے کر اپنے غدیری ہونے کا اعلان کیا۔

فوٹو گیلری از: تسنیم نیوز

ٹیگس