-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲وادی میں عید غدیر جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔
-
ایران میں دنیا کا سب سے بڑا عید غدیر کا جشن (ویڈیو)
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰عید اکمال دین عید غدیر کا عظیم الشان جشن ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا جسے اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جشن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹آج اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے- اس دن پوری دنیا کے مسلم ملکوں سمیت اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید غدیر انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔
-
غدیر عید کے موقع پر امام خامنہ ای کا اہم خطاب، صبح 10 بجے سحراردو ٹی وی سے براہ راست نشر ہوگا
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵عید غدیر کے مبارک موقع رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اہم خطاب پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
عید الاضحی اور عید غدیر کے مبارک موقع رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں لوگوں کو دیا بہترین تحفہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔
-
ایران میں دنیا کا سب سے بڑا 110 منزلہ کیک تیار
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵آج شیراز میں عید غدیر کے جشن کے موقع پر 110 منزلہ کیک کاٹا جائیگا۔
-
ایران میں 10 کلو میٹر طویل غدیری دسترخوان
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸غدیری دسترخوان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عوام کے جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے احتمال دیا جارہا ہے کہ تقریبا 30 لاکھ افراد غدیری دسترخوان کے مہمان ہوں گے اور غدیری مارچ میں شرکت کریں گے۔
-
غدیر کے دن دشمنِ اسلام کیوں مایوس ہوا؟ جانیئے قائد انقلاب اسلامی کی زبانی (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵قرآن کریم کی رو سے دشمنان اسلام غدیر کے دن اسلام کی طرف سے مایوسی کا شکار ہوئے، ارشاد ہوا ’’الیوم یئس الذین کفروا من دینکم‘‘ (سورۂ مائدہ)۔ اس کی مختصر وضاحت قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ فرمائیے۔
-
تہران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن، لاکھوں کی شرکت۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳گزشتہ روز پورا ایران جشن غدیر میں منہمک رہا۔ دارالحکومت تہران میں غدیری ضیافت نام سے موسوم ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
تین زبانوں میں مدح علی (ع)۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸وصی رسول خدا (ص)، امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی ولایت و امامت کے سلسلے میں تین زبانوں عربی، اردو اور فارسی میں شاندار ترانہ ملاحظہ فرمایئے!