Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ Asia/Tehran
  • فرزندرسول حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی طولانی اور منظّم جدوجہد

ایک انسان جو صرف مسئلہ مسائل بیان کرتا ہو، حکومت اور سیاسی جدوجہد سے کوئی سروکار نہ رکھتا ہو، ایسے دباؤ میں نہیں آتا۔۔ہمارا خیال ہے کہ امام موسیٰ ابن جعفرؑ خاموشی کے ساتھ سر جھکائے مدینے میں زندگی گزارنے والے ایک مظلوم انسان تھے، اُن (حاکم کے آلہ کاروں) نے آپؑ کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا، بعد میں زہر دے دیا اور آپؑ شہید ہو گئے، بس یہی؟ معاملہ یہ نہیں تھا، معاملہ ایک طولانی منظم جد وجہد اور ایک ایسی جدوجہد کا تھا جو تمام عالم اسلام میں بہت سے افراد کے ہمراہ تھی-

ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی  سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ 

(کتاب: 250سالہ انسان)

11اپریل1985

ٹیگس