Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰ Asia/Tehran
  • شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر

ماہ شعبان جیسے ماہ رحمت و مغفرت اور ماہ دعا و مناجات کہا جاتا ہے،یہ سرکار رسالت، رحمۃ للعالمین حضرت ختمی مرتب صلیٰ اللہ علیہ والہ و سلم سے بھی منسوب ہے۔ آنحضرت نے اس ماہ کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ بہت سے اعمال اور دعائیں اس ماہ کے لئے اسلامی کتب میں مذکور ہیں جن میں سے اہم صلوات شعبانیہ ہے جسے روز بعد نماز ظہرین پڑھا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ مناجات شعبانیہ بھی ایک عظیم مناجات ہے جس کو پڑھنے پر علماء بے حد تاکید فرماتے ہیں۔

مکمل پوسٹر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے!

ٹیگس