May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran

حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کا سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔ یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب اُس میں ائمہ معصومینؑ اور اُن سے پہلے شہدائے اُحد اور حضرت حمزہؑ جیسی شخصیات مدفون ہوئیں۔ آلِ سعود اور وہابیوں کی حکومت کے بعد اِس جنّت پر حملہ ہوا اور پھر سے اِسے قبرستان بنا دیا گیا۔

کیا یہ تشدد اور بربریت، نعوذ باللہ رحمت للعالمین رسول اللہؐ کی تعلیمات میں شامل ہے؟

کیا مختلف ادیان کے مقدس مقامات نہیں ہیں؟

وہابیت چاہتی کیا ہے؟ 

ٹیگس