آئیں تہران دیکھیں!
تہران کا جنگی میوزیم، تیمورتاش کا گھر
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ Asia/Tehran
تیمورتاش کے مکان کا تعلق قاجار دور (احمد شاہ) کے اواخر سے ہے۔ یہ تہران کے شمال مغرب میں سابقہ "باغ شاہ بیرک" اور آج کے "حر اسکوائر"، "جنگ یونیورسٹی" کے اندر واقع ہے۔ اب اس گھر کی پہچان تاریخی "جنگی میوزیم" کے طور پر بن چکی ہے۔
پرانے جنگی سازوسامان سے بھرا یہ میوزیم جس کی عمر 160 سال سے زیادہ ہے، جس میں یقیناً آپ کو ایران کی تاریخ سے متعارف کرانے کی بہت سی صلاحیتیں موجود ہیں۔