ثقافتی / سماجی
-
مہدی دوراں (عج) کے پدر کی آمد مبارک ہو
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵روایت کے مطابق آٹھ ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت ہوئی۔
-
مشہد مقدس کی یادگاریں
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹مشہد مقدس میں حضرت ضامن، امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے دوران لی گئیں اپنی یادگار تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے۔ ہم آپ کی یادگار تصویروں کو "مشہد کی یادگاریں" کے عنوان سے اپنی ویب سائٹ پر نشر کریں گے۔
-
نورولوجی کے میدان میں، ایران کی سائنسی کامیابیاں مشہور
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ڈاکٹر بیژن اعرابی نے ایرنا کے رپورٹر کو کہا: مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران میں صرف 35 نورو سرجن کام کر رہے تھے لیکن اب ملک کی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ 770 سے زیادہ نورو سرجن اہل وطن کی خدمت کر رہے ہیں۔
-
عالمی فلکیات اور فلکیات کے اولمپیاڈ میں ایرانی طلباء کا پہلا مقام
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴ایرانی طالب علموں نے 15ویں عالمی فلکیات اور فلکی طبیعیات اولمپیاڈ 2022 میں 9 طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر پہلا اور دوسرا مقام حاصل کیا۔
-
ہم ایران کی تکنیکی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶مہر رپورٹر کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو نے انوٹیکس نمائش کے گیارویں ایڈیشن کے موقع پر ایرانی علم پر مبنی کمپنیوں کی کامیابیوں بالخصوص صحت اور طب کے شعبے میں کامیابیوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
’’حدیث حسین‘‘: آپ کا من پسند قولِ حسین (ع) کون سا ہے؟
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴آپ کا من پسند قولِ حسین (ع) کون سا ہے؟
-
ایرانی طب اور بانجھ پن
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ایرانی طب بانجھ پن کے علاج میں کامیابیاں بڑھا سکتا ہے۔
-
غیر ملکی زبانیں سیکھنے کے دماغ پر اثرات
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷غیر ملکی زبانیں سیکھنے سے دماغ کی عمر بڑھنے میں تاخیر
-
عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امام حسین (ع) اور عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی زبانی۔
-
مقصد حسینی حکومت یا شہادت؟ ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸کیا شہادت یا حکومت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد تھا؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ کیجیئے۔