ہمارے رپورٹر تنویراحمد کی خصوصی رپورٹ
تہران یونیورسٹی کے فردوسی ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ
پاکستان میں آج ہفتہ کو شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو سینتالیس واں یوم پیدائش منایا گیا۔
لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل میلاد النبی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قارئین قرآن نے شرکت کی اور تلاوت قرآن سے محفل میلاد کو چار چاند لگا دئیے۔
صدر ایران نے کہا کہ علامہ اقبال کی شخصیت ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ علامہ اقبال نے پیغام دیا کہ کیسے استعمار کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے دورے کے دوسرے دن لاہور کا دورہ کیا
سحر نیوز رپورٹ
نشرہونے کی تاریخ 05/17/ 2023
نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2023
پاکستان میں یوم پاکستان 23 مارچ 1940 کو لاہور میں پاس ہونے والی اس قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جب آل انڈیا مسلم لیگ نے برطانوی ہندوستان میں مسلمانوں کےلئے الگ ریاست کا مطالبہ کیا تھا۔