فجر انٹرنیشنل فیشن اینڈ ڈریس فیسٹیول تہران کے آزادی کمپلیکس میں پانچ روز تک جاری رہنے کے بعد ہفتے کی شام اختتام پذیر ہوا۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔
تمام صحیح جوابات دینے والوں کے درمیان قرعہ اندازی 13 فروری 2021 کو سحر اردو ٹی وی کے لائیو شو " آئینہ سحر " میں کی گئ ۔
سحر نیوز رپورٹ
دارالحکومت تہران میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ شمسی مہینے کی 22 تاریخ کی مناسبت سے 22 مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں 22 بہمن مطابق 10 فروری کو انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایک ٹریکٹر ریلی بھی شامل رہی۔
فلسطینی تنظیم حماس نے ایک خط ارسال کر کے رہبر انقلاب اسلامی کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی ہے۔