نشرہونے کی تاریخ 02/08/ 2023
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
ایران کی ائیر فورس کے افسروں اور کمانڈروں نے انقلاب اسلامی کے سپریم کمانڈر امام خامنہ ای کی خدمت میں 19 بہمن مطابق 8 فروری کی مناسب سے فوجی سلامی پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔
نشرہونے کی تاریخ 02/06/ 2023
نشرہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2023
ایران میں ۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب، کامیابی سے ہمکنار ہوا، وہی کامیابی کہ جو ایرانی عوام کی بے نظیر جانفشانیوں کے ساتھ ساتھ اپنے قائد سے انکی مکمل حمایت و وفاداری کی مرہون منت تھی۔
اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
سحر نیوز رپورٹ