-
ایران کی حمایت کی قدردانی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کا دوسرا آئل ٹینکر بھی ونیزوئلا پہنچ گیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کا تیل بردار بحری جہاز فارسٹ ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ بروز اتوار میرین ٹریفک مرکز کے مطابق ایران کا پہلا تیل بردار بحری جہاز فارچون، ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہوا اور ونیزوئلا کی بحریہ اور فضائیہ نے اسے اپنے حفاظتی حصار میں لے کر ساحل تک اسے ایسکورٹ کیا۔
-
ونزوئلا نے یوں خیر مقدم کیا ایرانی آئل ٹینکر کا ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ایران کے پانچ آئل ٹینکر امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی پرچم کے ساتھ ایندھن لے کر ونزوئلا کی جانب نکلے ہیں جن میں سے اب تک فارچون اور فورسٹ نامی دو آئل ٹینکر ونزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ باقی تین ونزوئلا کے سمندری حدود کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ونزوئلا کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کا باضابطہ استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور ساحل تک انہیں اسکورٹ کیا۔ امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ وہ ایرانی آئیل ٹینکروں کو ونزوئلا پہونچنے سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کرے گا،مگر اسکی یہ دھمکی بے اثر رہی۔
-
امریکی دھمکیاں بے اثر، ایران کا دوسرا بحری جہاز بھی ونیزوئیلا پہنچ گیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲تیل لے کر جانے والا دوسرا ایرانی تیل بردار بحری جہاز بھی ونیزوئیلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔
-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز ونیزویلا کی حدود میں داخل ہوگیا
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰تیل لے کر جانے والا پہلا ایرانی تیل بردار بحری جہاز وینیز ویلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکروں کے خلاف امریکی دھمکی ناقابل برداشت ہے: وینیزوئلا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵اقوام متحدہ میں وینزوئلا کے نمائندے نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایرانی بحری آئل ٹینکروں کے خلاف امریکی فوجی دھمکی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کا اغوا
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کے بیس افراد کو نائیجیریا کے ساحلی علاقوں میں اغوا کرلیا گیا ہے۔
-
آئیل ٹینکر پر حملہ کرنے والے کو سخت جواب دیا جائے گا ، ایران
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں جس نے بھی ایرانی آئیل ٹینکر پر حملہ کرکے علاقے میں کشیدگی کی نئی فضا قائم کرنے کی کوشش کی ہے اس کو اسلامی جمہوریہ ایران منہ توڑ جواب دے گا
-
ایرانی آئیل ٹینکر پر حملہ صرف ایک حکومت کا کام نہیں ہے، وزیرخارجہ ظریف
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ ایرانی آئیل ٹینکر سابیتی پر حملہ کسی حکومت کا اقدام ہے کہا کہ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ کئی حکومتوں کے ذریعے انجام دیا گیا ہے-
-
بین الاقوامی آبی گذرگاہوں میں شیطنت کا جواب دیا جائے گا ، ایران
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی آبی گذرگاہوں میں سمندری ڈکیتی اور شیطنت کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائےگا