-
ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔
-
عراق میں آئل ریفائنری پر حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶عراقی حکام نے مغربی عراق میں ایک آئل ریفائنری پر داعش دہشتگردوں کے میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
احتجاج کے باوجود ہندوستان میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ہندوستان میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے اعتراضات اور عوام کے احتجاجی مظاہروں کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا آگ کی لپیٹ میں
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا میں کل رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
-
ایران پر پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو نقصان ہوا : ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کو خود امریکی کمپنیوں کیلئے نقصان کا باعث قرار دیا ہے۔
-
عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکے
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔
-
سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷برطانوی اخبار نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کی حفاظت کیلئے برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
ایک اور امریکی فوجی قافلہ شامی آئیل فیلڈ کے علاقے میں داخل
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶امریکہ نے اپنے زیر قبضہ شامی آئیل فیلڈ کے علاقوں میں اپنےفوجی اڈے مضبوط بنانے کے لئے ایک اور فوجی کانوائے صوبہ الحسکہ میں پہنچا دیا ہے-
-
شام کی تیل اور گیس کی تنصیبات پر دہشت گردوں کا حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حمص میں ایک آئیل ریفائنری اور الریان گیس اسٹیشن پر حملہ کیا ہے ۔
-
عراق: غیر ملکی تیل کمپنیوں کے دفاتر کے قریب راکٹ حملہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷نامعلوم دہشت گردوں نے عراق کے شہر بصرہ کے علاقے برجسیہ پر راکٹ فائر کیا ہے جہاں غیر ملکی تیل کمپنیوں کے دفاتر واقع ہیں۔